اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا پاکستان اپنی سرحدوں، قومی سلامتی اور خودمختاری پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ہماری بہادر مسلح افواج کے ساتھ پوری قوم کھڑی ہے، جبکہ محکمہ صحت پنجاب بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ آباد!